ميری بہت پياری بہنوں
السلام عليکم ورحمة الله
آپکو بہت بہت مبارک هو کل آپ کا تجويد کی کلاس کا پہلا دن هے ۔ يه آپ کی زندگی کا بہت اہم اور سنهرا دن ہےآپ اپنی خوش قسمتی په جتنا بهی ناز کريں کم هے ۔
چند اهم ھدايات
• اخلاص نيت
• شوق علم
• معلمۃ کا عزت و احترام
• کلاس فیلوں کے ساتھ تعاون و محبت
• وقت کی پابندی
• گهر کا کام مکمل کرنا
• باقاعدگی
• ویب سائٹ پر لحن داؤدی صفحے
پر شرکت اور ہدایات کا مطالعه
• ای میل کا جواب دینا
• Use of what’s app
ايک دفعه سوچ سمجھ کر کلاس کا آغاز کریں اور واپسی کی کشتیاں جلا دیں ۔
شروع کرنا اور پهر پیچهے ھٹنا ایک مومن کی
شان نهیں هے دارالایمان نے بہت سوچ سمجھ
کر اپ کو منتخب کیا هے اب اپ کے پاس دو هی راستے ھیں۔
1)
ابهی آغاز ھی میں معذرت ، درمیان میں چھوڑنے سےبہت بہتر هے۔
( 2
شروع کرنے کے بعد خوب محنت کریں۔ اور پیچهے مڑ کر ديکهنے کا خیال بهی دل سے نکال دیں۔
بھت شکریه
اپ سے اپنے بھت پیارے الله تعالی کی خاطر
محبت کرنے والی